Best Pigeons Feed in Winter Sardi Urdu

Best Pigeons Feed in Winter Sardi Urdu

Best Pigeons Feed in Winter Sardi Urdu

سردیوں میں کبوتروں کا دانہ

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اورآپ کا شوق بھی اچھا چل رہا ہوگا۔ کبوتر پروری میں دانا بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور آج میں آپ کے ساتھ بریڈر اور پروازی کبوتروں کے دانہ کے بارے میں بات کروں گا۔ جو دونوں قسم کے کبوتروں کے لیے بہت مفید اور فائدہ مند ثابت ہو گا۔

  جیسا کہ ہر سال سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہےاور اس بدلتے ہوئے موسم کے ساتھ کبوتروں کی خوراک بھی بدلنی چاہیے تاکہ ان کی صحت بھی اچھی رہ سکےاور یہ بریڈنگ میں اپنے بچے بھی اچھی طرح سے پال سکیں۔ پاکستان میں زیادہ تر کبوتر باز پورا سال ایک ہی طرح کا دانہ ڈالتے ہیں جو کہ نقصان دہ ہےاور وہ کبوتروں کو فائدہ دینے کی بجائےکبوتروں کو نقصان دینا شروع کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ بریڈر کبوتر آہستہ آہستہ کمزورسے کمزور ترہوتے چلے جاتے ہیں۔ ان میں بیماری سے لڑنے کی طاقت حتم ہو جاتی ہے اور وہ بیمار ہو کے مر جاتے ہیں۔

پاکستان میں صرف گرمیوں میں ہی کبوتر بازی کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں اور سردیوں میں زیادہ تر کبوتر یاز نئے کبوتریا گھر کے نکلے ہوئے بچے اپنی چھت پر پکے کرتے ہیں جو کہ زیادہ تر 2،4 گھنٹے تک پرواز کرتے ہیں۔ اس لیے ان کبوتروں کے لیے  باریک دانہ استعمال کرنا چاہیے جو کہ جلد از جلد ہضم ہو جائےگا اور پرواز کے دوران  یہ دانہ تنگ نہیں کرے گا۔ اب میں آپ کو کبوتروں کا ایک مکس دانہ بتانے جا رہا ہوں جو کے آپ کسی بھی قسم کے کبوتروں کو دے سکتے ہیں۔

 

سردیوں کے لیے دانہ

[wptb id=718]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *