Kabootar K zeharbad ka Ilaj and Pigeon Pox Treatment

Kabootar K zeharbad ka Ilaj and Pigeon Pox Treatment

Kabootar k Zeharbad ka Ilaj 100% or Pigeon Pox Treatment

کبوتر کے زہر باد کا اعلاج

:نسخوں کے استعمال میں احتیاط

بیماریوں کے علاج کرنے سے پہلے اپنے علاقے کے موسم کو ضرور مد نظر رکھیں۔ دوائی اوور ڈیٹ ہونے یا مقدار کی زیادتی کی وجہ سے کبوتر کی جان بھی جا سکتی ہے۔ اس لیے نسخے بڑی احتیاط سے استعمال کریں۔

نسخہ نمبر : 1

تین چمچ کالا زیرہ لے کر 2 لیٹرپانی میں اتناابالیں کہ ایک لیٹرباقی بچےاسے دوران صبح،شام،آدھا پانی اور آدھا سادہ پانی ملا کر دیں یہ مہینہ میں 2 مرتبہ ضرور دیں،انشاءاللہ بچوں کو زہر باد نہیں ہو گا۔

نسخہ نمبر : 2

[wptb id=858]

تمام اشیاء 10 گرام کے حساب سے لے کر سفوف بنا لیں۔ 10 گرام یعنی ایک چاول کھانے والا چمچ سونف ایک کلو پانی میں ڈال کر پکائیں جب آدھ کلو رہ جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر باقی پانی ملا کر کونڈی میں رکھ دیں۔ انشاءاللہ آفاقہ ہو گا۔

نسخہ نمبر : 3

روزانہ ایک مٹھی چینی ڈال کر پلائیں زہر باد ٹھیک ہو جائے گااور گلے میں زہر باد کے لیے کبوتر کو فلیجل کی گولی کا چاتھا حصہ تین ٹائم دیں اور  ساتھ نرم غذائیں دیں انشاءاللہ تعالی 3 دن میں کبوتر بلکل ٹھیک ہو جائے گا۔

نسخہ نمبر : 4

بچوں کی چونچ پر شروع ہو تواسی دن یہ گولیاں دیں۔

[wptb id=864]

یہ تینوں برابر مقدار لے کر سفوف بنوالیں ان کے برابرآٹا میں ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔صبح 2 گولیاں شام 2 گولیاں4 دن تک دیں اگر آرام نہ آئے تو 4 دن کے بعد پھر ایک دن دیں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا۔

نسخہ نمبر : 5

اس کی وجہ کھڈے کی بروقت صفائی نہ کرنا ہےزہر باد کے لیے گھی میں نمک ملا کر دانوں پر لگائیں نمک کی مقدار گھی سے زیادہ ہونی چاہیے۔

Kabootar K zeharbad ka Ilaj 100% or Pigeon Pox Treatment

Kabootar Bazi spreading very fast in Pakistan. People really love Keeping High Flying Pigeons. But there are many diseases in this hobby but kabootar ka zeharbad or Pigeon Pox Treatment is a very dangerous disease in Pakistan. Pigeon Pox Treatment disease kills countless Pigeons every year. Today I am Sharing top 5 Kabootar k Zeharbad ka Ilaj 100% and totally free. After reading this article I am sure Kabootar K zeharbad ka Ilaj You can do very easily Pigeons Treatment. 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *