kale muh wale kabootar High Flying Pigeons

kale muh wale kabootar High Flying Pigeons

kale muh wale kabootar High Flying Pigeons

کالے منہ والے کبوتر

یہ کبوتر بھی سیالکوٹ کے علاقے سے موسوم ہیں جہاں یہ شیخ برادران کے گھر کے کہلاتے ہیں۔ یہ کبوتر بھی ایک وقت بہت مشہور ہوئے جن کا چرچہ سارے پاکستان میں زبان زد عام پر تھا۔ یہ کبوتر شیخ مقبول اور شیخ افضل کے گھرانے سے جانے جاتے ہیں اور شیخ افضل کے بقول ان کے گھر 150 سال سے کبوتر چلے آرہے ہیں۔ یہ کبوتر لال شیڈ دیتے ہوئے کالی گردن کے ہوتے ہیں۔ یعنی کالا شیڈ دیتے ہوئے کرمچی ٹائپ گردن۔ ان کبو تروں میں اے کلاس کبوتروں کی نشانیاں درج ذیل ہیں۔ سینہ چوڑا، گردن موٹی اور لمبی، چونچ موٹی اور لمبی، کرمچی ڈورے والی سفیدی مائل آنکھ ،آنکھ کی پتلی موٹی،پتلی کے گرد کالا رنگ، ٹا نگیں لمبی اور خشک ناخن سیاہ اورنوکیلے پلے دم سے کچھ کم اور دم چھوٹی جیسے ایک پر ہو سینے کی ہڈی باہر کو نکلی ہوئی اورہڈی تھوڑی دراز ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *