Pigeon Diseases and Treatment | Sick Pigeon Symptoms
کبوتروں کی بیماریاں اور اعلاج
آج سے 25 ,30 سال قبل کبوتروں میں صرف زہر باد اور سوکڑے کی بیماریاں پائی جاتی تھیں اور یہ دو بیماریاں کوئی ایسی موذی نہ تھیں لیکن آج کے دور میں پرندوں حاص کر کبوتروں میں بے شمار بیماریاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
پورانے وقتوں میں لوگ سات سات سال ایک ہی کبوتر اڑایا کرتے تھے کیونکہ اس وقت جانوروں میں ایسی موذی بیماریاں نہ تھیں آج کے دور میں کبوتر ضائع ہونے یا واپس آنے کی شرح بہت کم ہوتی جارہی ہے۔ میرے نزدیک اس میں بھی ان بیماریوں کا بہت عمل دخل ہے۔
آج میں آپ کو کبوتروں کی تمام بیماریاں بتانے جارہا ہوں جو میں آہستہ آہستہ کر کے میں اپنے دوستوں کے ساتھ ان بیماریوں کا علاج بھی شیئر کروں گا۔

[wptb id=833]