Pigeon Diseases Zeharbad Ka Elaj

Pigeon Diseases Zeharbad Ka Elaj | Pigeon Sitting Down

Pigeon Diseases Zeharbad Ka Elaj | Pigeon Sitting Down

زہر باد کے نسخے

:نسخوں کے استعمال میں احتیاط

بیماریوں کے علاج کرنے سے پہلے اپنے علاقے کے موسم کو ضرور مد نظر رکھیں۔ دوائی اوور ڈیٹ ہونے یا مقدار کی زیادتی کی وجہ سے کبوتر کی جان بھی جا سکتی ہے۔ اس لیے نسخے بڑی احتیاط سے استعمال کریں۔

نسخہ نمبر 1

ٹیرا مائی سین کیپسول ایک عدر ایتھروسین اور فلیجائیل کی ایک گولی لے کر پیس لیں اور کیپسول کے پاؤڈر کو اس میں مکس کر لیں اور جیسے ہی یہ بیماری ظاہر ہو اس کے منہ میں ایک چٹکی ڈال دیں ان شاءاللہ تین دن میں آرام آ جائےگا۔

 

نسخہ نمبر 2

جن بچوں کو زہر باد کے باعث پھوڑے ہو جائیں ان کی آنکھ اور چونچ پر زہر باد کی جگہ پر میڈی کیم ٹوتھ پیسٹ لگائیے اور پنجوں پر دل روز کی شیشی تھوڑی سی لگا دیں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا۔

نسخہ نمبر 3

گرمیوں میں زیادہ تر کبوتر کو زہر باد اور چیچک کے دانے نکل آنے کی شکایت ہوتی ہے۔ ان سے نچائو کے لیے ہر 10 دن بعد 3 ماشے ڈال دیا کریں جن کبوتروں کو دانےنکلے ہوں دانے کے اوپر پنکی(پوٹاشیم پر میگنیٹ) کا پیسٹ بنا کر روئی کے ساتھ لگائیں ان شا ءاللہ دانے ختم ہو جائیں گے۔

نسخہ نمبر 4

ایمپی کلاکس 2 لیٹر پانی میں ملا کر کبوتر کو پلائیں۔ (AMPICLOX250MG)

نسخہ نمبر 5

سرخ مرچ ثابت آدھا پائو ادرک ایک چھٹانک لہسن چار پوتھیاں 2 عدد بڑی الائچی 20 گرام پودینہ خشک سب چیذیں پوڈر کر لیں اور روزانہ دانے کے ساتھ کبوتروں کو دیں ہاضمہ بھی درست رہے گا اور زہر باد بھی نہیں ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *